گورنرسندھ کی سندھ انڈسٹریل لائژن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت

گورنرسندھ کی سندھ انڈسٹریل لائژن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت

Posted on: 22 Apr 2024   Tags:

کراچی (17 اپریل) گورنرسندھ کی سندھ انڈسٹریل لائژن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی، میئر مرتضی وہاب،  زبیر موتی والا، کراچی چیمبر کے صدر افتخار احمد، صنعتی ایسوسی ایشنز کے نمائندوں کی شرکت، اجلاس میں سرمایہ کاری کے مواقع، صنعتوں کو درپیش مسائل کے حل کے اقدامات، ایس آئی ایف سی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال

Back