گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری  نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری  نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی

Posted on: 26 Apr 2024   Tags:

کراچی (23 اپریل) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری  نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی ایرانی سرمایہ کاروں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ صوبہ میں سرمایہ کاری کے سازگار ماحول سے فائدہ اٹھائیں۔

Back