گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کراچی پہنچنے پر ائیر پورٹ پر استقبال کیا

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کراچی پہنچنے پر ائیر پورٹ پر استقبال کیا

Posted on: 26 Apr 2024   Tags:

کراچی (23 اپریل) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کراچی پہنچنے پر ائیر پورٹ پر استقبال کیا

معزز مہمان کی کراچی آمد پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ، رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری، صوبائی وزراء عذرا پیچوہو، شرجیل انعام میمن اور سید ناصر حسین شاہ، سعید غنی، سردار شاہ نے بھی ایرانی صدر کا استقبال کیا.
Back